Posts

Showing posts from September, 2023

:پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے

Image
 *سرگودھا:پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مہم زور و شور سے جاری*  تھانہ بھیرہ پولیس نے 03 منشیات فروش اور 01 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار گرفتار منشیات فروش ہاشم سے شراب 20 لٹر،شعیب سے شراب 17 لٹر اور کامران سے شراب 15 لٹر برآمد  گرفتار ملزم شاہجہاں سے غیر قانونی پسٹل30بور برآمد  گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں  جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاتفریق کاروائیوں جاری رہیں گی ڈی پی او محمد فیصل کامران   *ترجمان سرگودھا پولیس*

خاتون منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

Image
*سرگودھا:02 خاتون منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، تھانہ بھیرہ پولیس اور سی آئی اے ٹیم کی بڑی کاروائی*  *پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مہم زور و شور سے جاری*   *تھانہ بھیرہ پولیس نے 02 خاتون منشیات فروشوں کو ہیروئن سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا*   *گرفتار 02 خاتون منشیات فروشوں سے ہیروئن 07 کلو گرام برآمد کر لی گئی ہے*   *گرفتار خاتون منشیات فروشوں کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے*   *منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاتفریق کاروائیوں جاری رہیں گی ڈی پی او*   *معاشرہ کی بربادی کا سبب بنے والی لعنت منشیات فروشی کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او*   *منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ڈی پی او محمد فیصل کامران*   *ترجمان سرگودھا پولیس*