:پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے
*سرگودھا:پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مہم زور و شور سے جاری*
تھانہ بھیرہ پولیس نے 03 منشیات فروش اور 01 غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
گرفتار منشیات فروش ہاشم سے شراب 20 لٹر،شعیب سے شراب 17 لٹر اور کامران سے شراب 15 لٹر برآمد
گرفتار ملزم شاہجہاں سے غیر قانونی پسٹل30بور برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاتفریق کاروائیوں جاری رہیں گی ڈی پی او محمد فیصل کامران
*ترجمان سرگودھا پولیس*

Comments
Post a Comment