خاتون منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

*سرگودھا:02 خاتون منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، تھانہ بھیرہ پولیس اور سی آئی اے ٹیم کی بڑی کاروائی* 

*پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مہم زور و شور سے جاری* 

 *تھانہ بھیرہ پولیس نے 02 خاتون منشیات فروشوں کو ہیروئن سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا* 

 *گرفتار 02 خاتون منشیات فروشوں سے ہیروئن 07 کلو گرام برآمد کر لی گئی ہے* 

 *گرفتار خاتون منشیات فروشوں کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے* 

 *منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف بلاتفریق کاروائیوں جاری رہیں گی ڈی پی او* 

 *معاشرہ کی بربادی کا سبب بنے والی لعنت منشیات فروشی کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او* 

 *منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ڈی پی او محمد فیصل کامران* 

 *ترجمان سرگودھا پولیس*


Comments